احسن اقبال کا مراد سعید کیخلاف10ارب ہرجانے کا کیس‘ محفوظ فیصلہ کل سنایاجائیگا

اسلام آباد(آن لائن)سٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی جانب سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا رہنما پی ٹی آئی مراد سعید کے خلاف ہرجانے کے کیس کا محفوظ کردہ ہ فیصلہ رواں ہفتے 20 مئی کل منگل کوسنایاجائیگا۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد شبیر بھٹی نے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔