اسلام آباد(آئی این پی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا رہنما پی ٹی آئی مراد سعید کے خلاف ہرجانے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد شبیر بھٹی نے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا جو 20 مئی 2025 کو سنایا جائے گا، ہرجانے کیس کی سماعت کے دوران احسن اقبال اور مراد سعید کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے