کیمپ جیل میں قیدی پرسرار طور پر جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)کیمپ جیل میں قیدی پرسرار طور پر جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق کیمپ جیل میں قید 32سالہ زین پرویز کو اچانک طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج جانبر نہ ہو سکا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانو نی کاروائی کا آغاز کر دیا