لاہور (کرائم رپورٹر) قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ایدھی ترجمان کے مطابق شادمان کے علاقے میں کیمپ جیل کا 60 سالہ قیدی حمید ولد صدیق، جو 295-C کے مقدمے کا ملزم تھا، طبیعت بگڑنے پر سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026