ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے سرپرائز کا انتظار کریں: جنرل خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر

تہران (آئی این پی )ایران کے خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر کے جنرل علی عبدالحی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے سرپرائز کا انتظار کریں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علی عبدالحی نے کہا کہ ہمارا ردعمل غیر معمولی ہو گا۔