آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ کیا تو جواب نہایت سخت ہوگا: خاتم الانبیا بریگیڈ

تہران(آ ئی این پی )ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے  اسرائیل یا امریکا نے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ کیا تو ایرانی جواب نہایت سخت ہوگا۔خاتم الانبیا بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ مخالفین شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملے سے پہلے دو بار سوچ لیں