ملزمان مقتول اجمل کی لاش کو گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے، پولیس نے گاڑی سے لاش برآمد کی

پاکپتن(خصوصی رپورٹ) تھانہ چکبیدی کے علاقہ میں دیرینہ دشمنی پر نوجوان اجمل کو قتل کر دیا،ملزمان مقتول اجمل کی لاش کو گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے، پولیس نے ضلع اوکاڑہ کی حدود سے دو ملزمان کو اسلحہ سمیت پکڑ کر گاڑی سے لاش برآمد کی اور مقدمہ درج کر لیا۔