سید اسامہ اجمل قاسمی سے ان کے والد سید اجمل شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا‘فاتحہ خوانی
لاہور(خصوصی رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چیئرمین پاکستان پیس کونسل سید اسامہ اجمل قاسمی کی رہائش گاہ کا دورہ کیا‘گورنر پنجاب نے سید اسامہ اجمل قاسمی سے ان کے والد سید اجمل شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی