لاہور(کرائم رپورٹر)ملت پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق بدنام زمانہ ملزم خرم کو خفیہ اطلاع پر اتحاد کالونی سے گرفتار کیا گیاملزم خرم ملت پارک کے گلی بازاروں میں منشیات فروخت کرتا تھاملزم خرم سے2 کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرنے کے بعد مزید کارروائی کیلئے حوالے انویسٹی گیشن ونگ کر دیا گیاایس پی اقبال ٹاؤن نے ایس ایچ او ملت پارک آصف فرید اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی اقبال ٹائون بلال احمد کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں،