آزاد کشمیر انتخابات، مسلم لیگ ن کے 37حلقوں کے امیدوارفائنل

مظفر آباد(خصوصی رپورٹ )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن نے 37 حلقوں سے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔