ایل اے-32 مظفرآباد 6، چکار سے اشفاق ظفر،ایل اے-33 مظفرآباد 7، لیپہ سے دیوان علی چغتائی امیدوار نامزد ،آزادکشمیر الیکشن‘ تحریک انصاف آزاد کشمیر کا نوجوان نظریاتی کارکنان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے
اسلام آباد(آن لائن)(آزاد کشمیر انتخابات میںپی پی،ن لیگ،پی ٹی آئی میں زور دار جوڑ پڑے گا، امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئے گئے۔پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے جیالے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-1 میرپور 1 سے افسر شاہد کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-2 میرپور 2، چکسواری سے قاسم مجید کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-3 میرپور 3، میرپور شہر سے یاسر سلطان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-4 میرپور 4، کھڑی شریف سے چوہدری صہیب ارشد کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-5 بھمبر 1، برنالہ سے چوہدری پرویز اشرف کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-8 کوٹلی 1، راج محل سے ملک ظفر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-9 کوٹلی 2، نکیال سے جاوید اقبال بھڈھانوی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-10 کوٹلی 3، کوٹلی سے چوہدری یاسین کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-11 کوٹلی 4، سہنسہ سے چوہدری اخلاق کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-12 کوٹلی 5، چرہوئی سے چوہدری یاسین کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-16 باغ 3، شرقی سے سردار قمر زمان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-17 باغ 4، حویلی سے فیصل ممتاز راٹھور کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-18 سدھنوتی-پونچھ 1 سے سردار امجد یوسف کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-19 سدھنوتی-پونچھ 2، ہجیرہ سے سردار سعود صادق کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-20 سدھنوتی-پونچھ 3، کھائیگلہ سے سردار یعقوب کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-21 سدھنوتی-پونچھ 4، راولاکوٹ شہر سے سردار محمد عابد خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-24 سدھنوتی-پونچھ 7، بلوچ سے سردار فہیم اختر ربانی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-26 وادی نیلم 2، زیریں نیلم سے میاں عبد الوحید کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-27 مظفرآباد 1، کٹلہ سے سردار جاوید ایوب کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-28 مظفرآباد 2 سے سید بازل نقوی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-29 مظفرآباد 3، مظفرآباد شہر سے سردار مختار احمد خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-30 مظفرآباد 4، ہٹیاں دوپٹہ سے مباشر منیر اعوان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-32 مظفرآباد 6، چکار سے اشفاق ظفر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-33 مظفرآباد 7، لیپہ سے دیوان علی چغتائی کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-34 جموں 1، جھنگ، لاہور، سندھ، بلوچستان سے کرنل (ر) قدیر چوہان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-35 جموں 2، گوجرانوالہ سے چوہدری آصف گجر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-36 جموں 3، سیالکوٹ سے چوہدری احسن اسماعیل گجر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-37 جموں 4، نارووال، شکرگڑھ سے شاہین کوثر ڈار کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-38 جموں 5، گجرات، وزیرآباد سے راجہ شاہد اقبال ایڈووکیٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-39 جموں 6، جہلم، راولپنڈی، اٹک سے چوہدری فخر زمان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-40 ویلی 1، کراچی سے عامر عبدالغفار لون کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-41 ویلی 2، لاہور سے غلام عباس میر کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-43 ویلی 4، راولپنڈی سے جاوید بٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-44 ویلی 5، راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک سے محمد راشد اسلام بٹ کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیاپاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-45 ویلی 6، خیبر پختونخوا سے عبدالمجید خان کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا۔آزادکشمیر الیکشن2026میں پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے نوجوان نظریاتی کارکنان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے بطور چیئرمین پارلیمانی بورڈ سفارشات چئیرمین بیرسٹر گوہر کوبھجوا دیں۔ پارلیمانی بورڈ پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے طویل مشاورت کے بعد اکتیس حلقہ جات کے امیدواران کے نام فائنل کر لئے۔ سردار عبد القیوم نیازی حلقہ ایل اے 18 عباسپور سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے امیدوار ہوں گے خواجہ فاروق احمد مظفر آباد سٹی ، میر عتیق الرحمن کوٹلہ ، ذیشان حیدر چکار اور عنصر پیرزادہ لیپا سے امیدوار ہوں گے چوہدری غلام ربانی ڈڈیال ، چوہدری ظفر انور چکسواری ، چوہدری حمید پوٹھی کھڑی شریف ، چوہدری آصف بھمبر سٹی اور طیب افتخار حسین برنالہ سے امیدوار ہوں گے ملک نثار احمد راج محل ، نعیم آرزو نکیال ، محمد رفیق کوٹلی سٹی ، غفارت شاہد چڑھوئی ، سردار عبد الرزاق سہنسہ ، بشیر گورسی کھوئی رٹہ سے امیدوار ہوں گے غربی باغ توصیف عباسی ، وسطی باغ مسعود الرحمن ایڈووکیٹ ، شرقی باغ سردار طاہر اکبر سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے چوہدری عامر نذیر حویلی سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے امیدوار نامزد سردار ارزش ہجیرہ ، سردار خطاب کھائی گلہ ، سردار نئیر ایوب راولاکوٹ سٹی ، پاچھوٹ سے سردار عاطف امیدوار ہوں گے پلندری جنید الطاف اور بلوچ سے سردار زعیم امیدوار ہوں گے نیلم اپر قاضی اسرائیل ، لوئر نیلم میاں محمد شفیق ، کھاوڑہ سے راجہ منصور امیدوار ہوں گے لچھراٹ اور میرپور سٹی کے حلقہ جات پنڈنگ کر دئیے گئے۔