لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے مختلف علاقوں سے 4 ملزم گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ، ڈولفن سکواڈ نے کاہنہ،ڈیفنس،مناواں میں سٹا پ اینڈ سرچ کے دوران ملزموں رفیع،اسلم،ثاقب و غیرہ کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا توان سے 3 پستول،رائفل برآمد ہوئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026