ڈولفن نے 4 منشیات فروش پکڑ لئے

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈولفن سکواڈ نے 4 منشیات فروش پکڑ لئے۔ شاہ عالمی چوک کے قریب مشکوک شخص سے 20 لٹر دیسی شراب،کریم بلاک، سبزی منڈی، ساندہ سے 3 منشیات فروشوں سے مجمو عی طور پر 1275 گرام آئس برآمد ہوئی۔