ہائیکورٹ ، سائن بورڈز نہ اتارنے کاکیس ، وکلا دلائل کیلئے طلب

لاہور (کرائم رپورٹر)ہائیکورٹ نے بڑے بل بورڈز اور سائن بورڈز نہ اتارنے کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا،عدالت میں وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہوئے۔