پاکپتن(خصوصی رپورٹ)حجرہ شاہ مقیم پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈا ئون جاری، دومنشیات فروش گرفتار ،لاکھوں مالیت کی 6 کلو 400 گرام منشیات بر آمد کرلی۔پولیس نے ملزم راشد سے 4400 گرام اور غلام مصطفی سے 1800 گرام چرس بر آمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔