دومنشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ پولیس نے دومنشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ملزم عمران مسیح کو جامعہ نعیمیہ خالی پلاٹ سے 1020 گرام ہیروئن اورکنور مہتاب کو شملہ پہاڑی سے پکڑ کر1360 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔