پاکپتن(خصوصی رپورٹ) تھانہ قبولہ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ڈاکو کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس کے حوالے کر دی گئی، تا حال ڈاکو کی شناخت نہیں ہو سکی اور نہ ہی پولیس مقابلہ میں فرار ساتھیوں کا سراغ مل سکا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026