موٹرسائیکل ٹکرانے سے طالب علم جاں بحق

اشفاق نگر کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 28 کے بی کا رہائشی سلمان
پاکپتن(خصوصی رپورٹ) قبولہ میں حادثے کے دوران نویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا،اشفاق نگر کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 28 کے بی کا رہائشی سلمان جاں بحق ہو گیا، متوفی ساتھی کیساتھ موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھ کر سکول جا رہا تھا کہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔