نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے ما ئونواز باغی جنگجوں نے منگل یکطرفہ طور پر اپنی مسلح جدوجہد کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا، اور حکام کے ساتھ بات چیت کے لئے رضامندی ظاہر کر دی، یہ اعلان بھارتی حکومت کی اس بھرپور کارروائی کے بعد سامنے آیا ہے جس کا مقصد دہائیوں پر محیط اس تنازع کو ختم کرنا ہے۔