آتشزدگی،ایل ڈی اے کی پوری عمارت کو مکمل سیل کرنے کا حکم

لاہور(کرائم رپورٹر)آتشزدگی کا واقعہ،سیشن جج لاہور طارق خورشید خواجہ نیسول کورٹ میں آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات اور ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے ایل ڈی اے کی پوری عمارت کو مکمل سیل کرنے کا حکم دے دیا ، پولیس و دیگر حکام کو مراسلہ جاری کردیا گیا، سیشن جج نے سول کورٹس کو متبادل کمروں میں شفٹ کرنے کی ہدایت کردی۔