فلپائن میں 6.2 شدت کا شدید زلزلہ

منیلا(آئی این پی )فلپائن کے صوبہ سوریگا دل نورٹے میں جمعہ کی علی الصبح 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ غیرملکی خبررساںادارے کے  مطابق یہ اطلاع فلپائن کے ارضیاتی و آتش فشانی تحقیقاتی ادارے  نے بتایا کہ  زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 3 منٹ پر آیا، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی اور مرکز جنرل لونا کے جنوب مشرق میں تقریبا 13 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھا۔ زلزلے کو ٹیکٹونک نوعیت کا قرار دیتے ہوئے ادارے نے بعد از زلزلہ جھٹکوں اور ممکنہ نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے مینڈانا کے آس پاس کے