حویلی لکھا (خصوصی رپورٹ) چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سعدالزمان ڈوگہ اور ریگولیشن آفیسر رائے عْمیر کی نگرانی میں پرانا لاری اڈہ، ہیڈ سلیمانکی روڈ اور حجرہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی، فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر قبضہ کرنے والے متعدد دکانداروں کو جرمانے کیے گئے جبکہ کئی تجاوزات موقع پر ہٹا دی گئیں۔