چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی جاوید ممتاز لکھویرا کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس عشرت یاسین اور محسن اقبال ٹیم کے ہمراہ اتوار کوبھی فیلڈ میں متحرک۔ اشیائے خورونوش کے نرخ چیک کیے ،ناجائز منافع خوری پر متعدد دکانداروں کو تنبیہ کی اورجرمانے کیے۔ دکانداروں کو ہدایت دی گئی کہ مقررہ نرخوں پراشیافروخت کریں۔