جعلی کھاد بر آمد، ایک ملزم گرفتار

حویلی لکھا (خصوصی رپورٹ ) سپیشل برانچ کی نشاندہی پر تھانہ حویلی لکھا پولیس نے بھومن شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں جعلی کھاد بر آمد کر لی اور موقع سے ایک ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔