ملزمان عمرے کی آڑمیں بھیک مانگنے کی غرض سے جا رہے تھے ، حراست میں لے لیاگیا،ترجمان ایف آئی اے
ملتان(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ا دارے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے 9افرادآف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق بیرون ملک بھیک مانگنے کی غرض سے جانے والے 9افراد کو آف لوڈ کیا گیا۔ ترجمان نے بتایاکہ ملزمان عمرے کی آڑمیں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جا رہے تھے انہیں آف لوڈ کرکے حراست میں لے لیا۔
جہاز سے اتارلی