ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے سکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔
حادثہ وانڈہ یارک کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں انصار السلام کے دو رضاکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے رضاکار ضلع لکی مروت کے رہائشی تھے۔