گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)ڈاکو ئوں نیراہگیروں سے نقدی، موبائل چھین لئے۔نواحی گا ئوں169۔ای بی کے رہائشی مبارک،طارق،لیاقت اورندیم مزدوری کرکے واپس گھروں کوجارہے تھے کہ پل نہرپرتین ڈاکو ئوں نے سے نقدی 40500روپے اورتین موبائل چھین لئے ،چک نمبر249۔ای بی میں ڈاکونے دکان میں گھس کردکاندارشاہدعلی سے نقدی چھین لی، جبکہ محمدفرمان شاہ جنیدسے اڈاکوارٹر آرہاتھاکہ تین ڈاکو ئوں نے اس سے نقدی اورقیمتی موبائل چھین لیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔