وارداتوں کی 50 ففٹی ، گینگ کا سرغنہ ادریس عرف کوڈو گرفتار

 فول پروف سکیورٹی کیلئے ڈولفن سکواڈ سٹریٹ کریمنلز کے خلاف پر عزم ہے:ڈولفن ٹیم
لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن ٹیم نے لاہور شہر میں وارداتوں کی 50 ففٹی کرنے والا گینگ کا سرغنہ ادریس عرف کوڈو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق محرم الحرام میں فول پروف سیکورٹی کیلئے ڈولفن سکواڈ سٹریٹ کریمنلز کے خلاف پر عزم ہے گزشتہ روز ڈولفن سکواڈ نے  انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے شالیمار روڈ  سے  ڈکیتی، چوری، جھپٹا، گینگز و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات میں ملوث ملزم ادریس عرف کوڈو  کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شالیمار کے حوالے کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے صرف مخصوص ایریا میں مجموعی طور پر 50