لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی موبائلز ارسلان زاہد کی ناکہ جات کے حوالہ سے خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیاایس پی موبائلز ارسلان زاہد کی زیر صدارت اہم اجلاس،سکیورٹی اور کارکردگی امور زیر بحث آئیڈی ایس پیز اور ناکہ انچارجز کی 15 روزہ کارکردگی کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا ناقص کارکردگی پر ناکہ انچارجز آئس لینڈ،گلویڑہ، گجومتہ کی سرزنش کی میٹنگ میں تمام ڈی ایس پیز موبائلز سکواڈ کی داخلی و خارجی راستوں کی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو ہوئیایس پی موبائلز ارسلان زاہد کے مطابق آپکے بطور ڈی ایس پیز بھی کچھ فرائض ہیں،ناکوں پر اپنی موجودگی یقینی بنائیں ۔