واسا‘ڈی جی ایل ڈی اے کا دورہ

لاہور (کرائم رپورٹر ) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے واسا ہیڈکوارٹرز میں قائم کال سنٹر کا دورہ کیا۔ایم ڈی غفران احمد نے بریفنگ دی کہ شہریوں کو بہتر سروسز کی فراہمی کے لئیشکایات کو ڈیجیٹل طریقے سے مانیٹر کیا جاتا ہے۔