89 واسا اور 47 ایم سی ایل کی سکیموں کی ای ٹینڈرنگ

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی سی سید موسیٰ رضا کا کہنا تھا کہ لاہور ڈویلپمنٹ پلان میں شامل گلیوں کی تعمیر جلد شروع ہو جائے گی۔ ٹاؤن ہال میں 89 واسا اور 47 ایم سی ایل کی سکیموں کی ای ٹینڈرنگ مکمل کر لی گئی۔