لاہور ( کرائم رپورٹر ) ایم ڈی واسا غفران احمد نے ٹریننگ سنٹر ، لیک ڈی ٹیکشن اور کوالٹی کنٹرول سیل کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر ٹریننگ منیر افضل اور ڈائریکٹر پلاننگ ذیشان بلال نے بریفنگ دی۔ایم ڈی نے کہا تربیتی پروگرامز متعارف کر ائے جائیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026