جھگیاں میں 40سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد،واقعہ قتل ہے یا خودکشی تحقیقاتی اداروں کی کارروائی جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ کے علاقے میں 40سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ شاد باغ پمبے جھگیاں میں 40سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت وسیم ولد نزیر کے نام سے ہوئی،واقعہ قتل ہے یا خودکشی تحقیقاتی اداروں کی کارروائی جاری ہیں پولیس اور فرانزک ٹیم کی کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی