خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ، پی آئی سی میں علاج جاری

خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ، پی آئی سی میں علاج جاری

مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑا، جنہیں فوری طور پر پی آئی سی میں ایمرجنسی میں داخل کیا گیا۔

میڈیکل ٹیم نے خواجہ سعد رفیق کی انجیوپلاسٹی کی اور ایک سٹنٹ ڈالے، جس کے بعد ان کی حالت بہتر ہو گئی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق اب خواجہ سعد رفیق کی طبیعت بہتر ہے۔