ٹوکیو (آئی این پی ) افغان طالبان حکومت کا وفد پیر کے روز پہلی مرتبہ جاپان کے دورے پر پہاچ گیا ، جو خطے سے باہر ایک غیر معمولی سفارتی دورہ ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کا وفد کابل سے روانہ ہوا، جس کے بارے میں مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ دورہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا، اور اس میں اعلی تعلیم، خارجہ امور اور معیشت کی وزارتوں کے حکام شامل ہیں