وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج  طلب کر لیا۔وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا ہے، اجلاس میں ملکی کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔