وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب ، معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ کا اجلاس(آج ) منگل کو  طلب کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیرِ صدارت ہوگاجس میں  معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔  وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح گیارہ بجے ہوگا۔