وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے ،اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا