لاہور (کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران 1135ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 496 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،702معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں: