لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1279ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،621 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔864معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی ۔ شیئر کریں: