لاہور( خصوصی رپورٹ)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ماڈل ٹائون میں ان کی رہائشگاہ پرملاقات کی۔ جس میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرپارٹی امور اور تنظیمی معاملات پر بھی بات ہوئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026