لاہور (یواین پی) وزیر اعظم شہباز شریف اور انکے صاحبزادے سلمان شہباز نے مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی رہائشگاہ جا کر انکی بیٹی کی شادی پر مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہارکیا۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق بھی موجود تھے۔