لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے اتوار کو ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیاملاقات میں پارٹی امور اور تنظیمی معاملات پر بھی بات ہوئی۔