دیپالپور (خصوصی رپورٹ) فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا،3 ملزم گرفتارکر لئے گئے۔دیپالپور لاری اڈا پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش ا?یا، اطلاع ملنے پر پولیس نے فائرنگ میں ملوث تینوں ملزموں وقار، وقاص اور عمران کو گرفتار کر لیا جن سے پستول بھی برا?مد کر لئے گئے۔زخمی محمد نواز کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔