پاکپتن:نہری پانی کی بندش پر کسانوں کا احتجاج

پاکپتن (خصوصی رپورٹ)پاکپتن میں گندم کی قیمت طے نہ ہونے اور نہروں میں پانی کی بندش پر کسانوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرے میں جماعت اسلامی،پیپلز پارٹی اور کسانوں نے شرکت کی۔ شرکا کا کہنا تھا اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد میں احتجاج کریں گے۔