ساہیوال(خصوصی رپورٹ)نہری پانی چوری کرنے والوں کے خلاف مہم ?5ایل کے مختلف دیہات کے 30افراد کے خلاف 7مقدمات درج۔تھانہ یوسف والا کی حدود میں 5ایل کے مختلف دیہاتوں کے افراد نہری پانی کی چوری میں ملوث تھے۔ مختلف اوقات میں ایس ڈی اوکینال محمدثاقب نے دوران چیکنگ 53/5-Lمیں محمدجمیل ? آصف وغیرہ 2ملزمان ?61/5-Lمیں محمدیعقوب وغیرہ 3?77/5-Lمیں شمیر وغیرہ 5?66/5-Lمیں موکھا وغیرہ 5?51/5-Lمیں محمدحنیف وغیرہ 9اور 62/5-Lمیں عامر وغیرہ 5ملزمان کو پانی چوری کرتے ہوئے پایا جس کی تھانہ یوسف والا پولیس کو رپورٹ کی۔ پولیس تھانہ یوسف والا نے مقدمات درج کرلئے۔