ڈکیتی کی جھوٹی کال،ملزم پر مقدمہ

قصور(خصوصی رپورٹ) پولیس تھانہ صدر قصور نے 15نمبر پر جھوٹی کال کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سب انسپکٹر حامد علی نے مقدمہ درج کر ایا کہ پیرووالا روڈ سے مظہر اقبال نے 15نمبر پر جھوٹی کال کی جس پر پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا