15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال ، پولیس نے ملزم گرفتارکر لیا

ملزم عبداللہ خان نے مالک کے پیسے ہڑپ کرنے کا پلان بنایا تھا
لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ لٹن روڈ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال دینے والا ملزم کوگرفتار کرلیا  گیا۔جھوٹا کالر کے مطابق ڈاکو مجھ سے گن پوائنٹ پر 20 لاکھ روپے نقدی موبائل اور پرس چھین کر فرار ہوگئے ہیں ایس ایچ او لٹن روڈ رانا  وقاص کے مطابق دوران پوچھ گچھ ملزم زیادہ دیر تک پولیس کو چکما نہ دے سکاملزم نجی کمپنی میں کام کرتا تھا اور کمپنی کے پیسے ALIBABA  ایپلاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ لٹن روڈ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال دینے والا ملزم کوگرفتار کرلیا  گیا۔جھوٹا کالر کے مطابق ڈاکو مجھ سے گن پوائنٹ پر 20 لاکھ روپے نقدی موبائل اور پرس چھین کر فرار ہوگئے ہیں ایس ایچ او لٹن روڈ رانا  وقاص کے مطابق دوران پوچھ گچھ ملزم زیادہ دیر تک پولیس کو چکما نہ دے سکاملزم نجی کمپنی میں کام کرتا تھا اور کمپنی کے پیسے ALIBABA  ایپ پر انویسٹ کر چکا تھا،اور پیسے ہڑپ کرنے کے چکر میں جھوٹی کال کر دی،ملزم عبداللہ خان نے مالک کے پیسے ہڑپ کرنے کا پلان بنایا اور 15 پر کال کر دی ملزم عبداللہ خان کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کے مطابق  15 پر جھوٹی کال کرنا جرم ہے ایمرجنسی کی صورت میں کال کریں عوام الناس کی جان ومال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں