پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس میں 922 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 157103 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 156180 کی سطح پر بند ہوا تھا، جس کے بعد آج کے کاروبار میں سرمایہ کاروں کی مثبت رجحان کے باعث تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔