پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 305 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 188,686 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 188,380 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔